سعودی عرب کے ولیعہد لندن پہنچ گئے 07.03.2018 11:13 Ur.mehrnews.com سعودی عرب کے امریکہ نواز ، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان مصر کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے ہیں۔