بغداد میں عمار حکیم اور سلیم الجبوری کی ملاقات 07.03.2018 09:56 Ur.mehrnews.com بغداد میں عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ عمار حکیم نے عراق کی پارلیمنٹ کے اسپیکر سلیم الجبوری سے ملاقات اور گفتگو کی۔