جرمنی کے سفیر کی ایرانی اسپیکر سے ملاقات 07.03.2018 10:39 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی سے جرمنی کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔