ابراہیم جعفری مصر پہنچ گئے 07.03.2018 13:01 Ur.mehrnews.com عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری عرب لیگ کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لئے قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔