شام میں ایران ، روس اور ترکی کے معاہدوں پر نفاذ کا عمل جاری
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدوں پر عمل کا سلسلہ جاری ہے۔