ہندوستانی ریاست تری پورا بی جے پی نے لینن کے 2 مجسموں کو توڑدیا
ہندوستانی ریاست تری پورا اسمبلی کے انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے فتح حاصل کرنے کے بعد کمیونسٹ پارٹی کے دفاتر کو آگ لگادی اور لینن کے دو مجسموں کو توڑدیا ہے۔