ایران کے نائب صدر کا بغداد میں سرکاری طور پر استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک اعلی وفد کے ہمراہعراق کے تین روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں جہاں عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ان کا باقاعدہ استقبال کیا۔