ہندوستان میں محکمہ احتساب کے سربراہ قاتلانہ حملے میں زخمی
ہندوستان میں محکمہ احتساب کے سربراہ جسٹس وشوا ناتھ قاتلانہ حملہ میں شدید زخمی ہوگئے ہیں جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا ہے۔