World News in Urdu

قم میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ

قم میں مرحوم آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کی تشییع جنازہ میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج حجۃ الاسلام والمسلمین محمدی گلپائیگانی ، علماء و طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

Читайте на сайте