شام میں ترکی کے مزید تین فوجی ہلاک 15.03.2018 09:49 Ur.mehrnews.com ترک مسلح افواج کا کہنا ہے کہ شام کے علاقہ جندرس میں تلاشی کے دوران ایک دستی بم دھماکے کے نتیجے میں تین ترک فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔