پی آئی اے کے 659 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت 15.03.2018 12:30 Ur.mehrnews.com پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کے 659 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔