صومالیہ میں کاربم دھماکے میں کم از کم 16افراد ہلاک 23.03.2018 12:14 Ur.mehrnews.com صومالیہ کے دار الحکومت موغادیشو میں کاربم دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔