سعودی عرب کی مسئلہ فلسطین اور مسلمانوں کے بارے میں بہت بڑی خیانت
فلسطینی تنظیم عوامی محاذ آزادی نے سعودی عرب کی طرف سے اسرائيل کے لئے اپنی فضائی حدود کھولنے کی اجازت دینے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمانوں اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں سعودی عرب کی بہت بڑی خیانت آشکار ہوگئي ہے۔