صدر ٹرمپ نے چینی مصنوعات پر 50 ارب ڈالر ٹیکس عائد کردیا
امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ نے چینی مصنوعات کی درآمد پر50 ارب ڈالر ٹیکس لگانے کے مسودے پر دستخط کر دیئے ہیں۔