World News in Urdu

امریکی صدر ٹرمپ نے جان بولٹن کو نیشنل سکیورٹی مشیر مقرر کردیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر میک ماسٹر کو برطرف کرکے اس کی جگہ جان بولٹن کو نیا نیشنل سکیورٹی مشیر مقرر کردیا ہے۔

Читайте на сайте