ہندوستان میں غیرقانونی فیکٹری میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک
ہندوستان میں آتش بازی کی ایک غیرقانونی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں کم سے کم 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔