پاکستان نے چین سے نیا میزائل نظام حاصل کرلیا
پاکستان نے میزائل پروگرام کو مزید بہتر بنانے کےلیے چین سے نیا ٹریکنگ سسٹم حاصل کرلیا۔ اس نئے میزائل نظام کی بدولت پاکستان بیک وقت کئی شہروں کو نشانہ بناسکے گا۔