دریائے اروند کے کنارے والفجر 8 کے شہداء کی یاد 23.03.2018 13:40 Ur.mehrnews.com عید نوروز کے موقع پر دریائے اروند کے ساحل پر والفجر 8 کارروائیوں کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کے سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔