یمن پر سعودی عرب کی تباہ کن اور مجرمانہ بمباری کا سلسلہ جاری
یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے تین سال مکمل ہونے کے موقع پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر شدید بمباری کی ہے جس میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔