الحدیدہ پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے میں 6 شہری شہید
سعودی عرب کی یمن پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے صوبہ الحدیدہ پر سعودی عرب کی تازہ بمباری میں 6 شہری شہید ہوگئے ہیں۔