ادلب میں بم دھماکے میں 12 افراد ہلاک 24.03.2018 17:00 Ur.mehrnews.com شام کے شہر ادلب میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔