شام میں مسلح دہشت گردوں کو غیر ملکی امداد مل رہی ہے
روس کی مسلح افواج کے سربراہ نے اعلان کیا ہےکہ شام میں مسلج دہشت گردوں کو بعض ممالک کیط رف سے ہتھیار اور مالی امداد مل رہی ہے۔