صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کا مصری فوج کی چیک پوسٹ پرحملہ
مصر میں سرگرم وہابی دہشت گردوں نے صحرائے سینا میں مصری فوجی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔