باداب سورت چشمہ بتدریج خشک ہورہا ہے 24.03.2018 17:20 Ur.mehrnews.com باداب سورت چشمہ صوبہ مازندران کے شہر ساری کی حدود میں واقع ہے یہ چشمہ ایران کے خاص چشموں میں شامل ہے۔