پاکستانی وزارت دفاع کا پرویز مشرف کو سکیورٹی فراہم کرنے سے انکار
پاکستان کی وزارت دفاع نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو وطن واپسی پرسکیورٹی دینے سے انکار کردیا ہے۔