ایران کی فرانس، مصر اور افغانستان میں بم دھماکوں کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فرانس ، مصر اور افغانستان میں دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔