فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے 25.03.2018 17:45 Ur.mehrnews.com فلسطین کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ فرانس کے وزیر خارجہ فلسطین کا دورہ کریں گے۔