World News in Urdu

سعودی عرب نے عراق کے انتخابات میں مداخلت کے لئے 100 ملین ڈالر کی رقم مخصوص کردی

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے عراق میں آئندہ ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں مداخلت کے سلسلے میں 100 ملین ڈالر کی خطیر رقم مخصوص کردی ہے۔

Читайте на сайте