World News in Urdu

نواز شریف کے بچے بھی باپ کی طرح جھوٹ بولتے ہیں

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف کے بچے بھی اسی طرح جھوٹ بولتے ہیں جیسے نواز شریف خود جھوٹ بولتے ہیں نواز شریف نے پاکستان کو قرضوں کی بدترین دلدل میں جکڑدیا ہے۔

Читайте на сайте