شمالی کوریا کے صدر کی چینی صدر سے ملاقات
شمالی کوریا نے صدرکم جونگ اُن کے دورہ چین کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے صدر کے چینی صدرشی جن پنگ کے ساتھ کامیاب مذاکرات ہوئے ہیں۔