ریاست مغربی بنگال میں فسادات میں 3 افراد ہلاک
ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال میں حکمراں جماعت بی جے پی اور اور اپوزیشن پارٹی کے کارکنوں کے درمیان دو دن سے جاری جھڑپوں میں 3 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔