World News in Urdu

صدر حسن روحانی 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر وانہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں شام کے بارے میں روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے 14 اپریل کو ترکی کے دورے پر روانہ وہں گے۔

Читайте на сайте