سکیورٹی کونسل اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان جاری کرنے میں ناکام
سکیورٹی کونسل نے فلسطین اور کویت کی درخواست پر غزہ میں اسرائیل کی فلسطینیوں پر فائرنگ اور قتل عام پر اجلاس طلب کیا تھا لیکن امریکہ نے ویٹو کرکے سکیورٹی کونسل کے اسرائیل کے خلاف مذمتی بیان کو ناکام بنادیا۔