سعودی عرب میں گرد و غبار کا شدید طوفان
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ اور ریاض سمیت دیگر شہروں میں گردو غبار کا شدید طوفان آیا جس کی وجہ سے بعض علاقوں میں حد نگاہ انتہائی متاثر رہی۔