غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے شہداء کی تعداد 17 ہوگئی
غزہ کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں شہداء کی تعداد 17 تک پہنچ گئی ہے جبکہ زخمیوں کی تعداد 1400 تک پہنچ گئی ہے۔