مدافع حرم شہید مرتضی بصیری پور کی تشییع جنازہ 12.04.2018 11:02 Ur.mehrnews.com صوبہ خراسان جنوبی میں مدافع حرم شہید مرتضی بصیری پور کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔