World News in Urdu

آج نہ شام سات سال کی نسبت کمزور ہے اور نہ ہی امریکہ قوی ہوا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزیر خارجہ اور بیداری اسلامی کے سکریٹری ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات میں کہا ہے کہ نہ شام گذشتہ سات سال کی نسبت کمزور ہے اور نہ ہی امریکہ قوی ہوا ہے۔ ایران شامی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔

Читайте на сайте