فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے ولیعہد کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے ولیعہد کو جاہل ، نادان اور احمق قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فرانسیسی حکام کو سعودی عرب کے جاہل اور احمق ولیعہد محمد بن سلمان کی مہم جوئی سے متاثر نہیں ہونا چاہیے ترجمان نے سعودی ولیعہد کے تمام الزامات کو مسترد کردیا۔