برطانوی کابینہ کا شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے پر اتفاق 13.04.2018 05:15 Ur.mehrnews.com برطانوی کابینہ نے اپنے ہنگامی اجلاس میں شام کے خلاف فوجی کارروائی کرنے کی منظوری دیدی ہے۔