World News in Urdu

پاکستان کے مختلف شہروں میں سنی جماعت کے مظاہرے

پاکستان میں سنی مذہبی جماعت تحریک لبیک یا رسول اللہ نے مطالبات منظور کیے جانے کی ڈیڈلائن ختم ہوتے ہی لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔

Читайте на сайте