World News in Urdu

سعودی عرب اور اسرائیل کا اسلامی عقائد اور دینی اعتقادات پر مشترکہ حملہ

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے عالم اسلام کو تقسیم کرنے کے سلسلے میں سعودی عرب کی گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل مشترکہ طور پر اسلامی عقائد اور دینی اعتقادات کو ختم کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں۔

Читайте на сайте