سعودی عرب کی چیک پوسٹ پر حملے میں 8 اہلکار ہلاک اور زخمی
سعودی عرب کے صوبہ عسیر میں چیک پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے ہیں۔