World News in Urdu

شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے برطانوی اور جرمنی کے کلورین گیس سے بھر کنٹینر برآمد

روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شامی فوج نے شام کے علاقہ مشرقی غوطہ سے برطانوی اور جرمنی کے کلورین گیس سے بھرے کنٹینر برآمد کئے ہیں۔

Читайте на сайте