بعض ممالک دنیا میں وہابی تکفیری دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی روس کے شہر سوچی پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے عالمی سکیورٹی اجلاس میں شرکت کرنے سے قبل روس کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ بعض ممالک وہابی تکفیری دہشت گرد گروہوں کو بڑے پیمانے پر مالی امداد فراہم کرکے دہشت گردی کو فروغ دے رہے ہیں۔