داعش کا ہر جگہ پیچھا کریں گے 24.04.2018 22:51 Ur.mehrnews.com عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے شام کے امور میں عدم مداخلت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کا ہرجگہ پیچھا کریں گے ۔