World News in Urdu

انڈونیشیا کے سابق اسپیکر کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید کی سزا

انڈونیشیا کے سابق اسپیکر ستیا نوانتو کو کرپشن کے الزام میں 15 سال قید اور 36 ہزار ڈالر کے جرمانے کے ساتھ 5 سال کے لیے کسی بھی عوامی عہدے کے لیے نااہل کرنے کی سزا سنادی گئی ہے۔

Читайте на сайте