فرانس میں ریل کارکنوں کا احتجاج جاری 24.04.2018 22:47 Ur.mehrnews.com فرانس کے صدر میکرون امریکہ کے دورے پر ہیں جبکہ فرانس میں ریل کے کارکنوں کے احتجاجی مظاہرون کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔