آیت اللہ مہمان نواز کی تشییع جنازہ 24.04.2018 18:09 Ur.mehrnews.com صوبہ شمالی خراسان سے خـبرگان کونسل کے نمائندے اور بجنورد کے سابق امام جمعہ آیت اللہ مہمان نواز کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔