World News in Urdu

برطانوی وزير اعظم نے ساجد جاوید کو برطانیہ کا نیا وزیر داخلہ مقرر کردیا

برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امبر رڈ کے استعفی کے بعد ساجد جاوید کو برطانیہ کا نیا وزیرداخلہ مقرر کر دیا ہے۔

Читайте на сайте