World News in Urdu

بحرینی حکومت نے ایک اور شیعہ مسجد کو شہید کردیا

بحرین کی ظالم و جابر اور امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت نے شیعہ مسلمانوں کی ایک اور مسجد کو شہید کردیا ہے بحرینی حکومت نے بحرینی عوام کے 14 فروری سن 2011 کے انقلاب سے اب تک 38 مسجدوں کو شہید کیا ہے۔

Читайте на сайте